روزہ داروں کے لیے میڈیکل شعبے سے خصوصی پیغام کراچی سول ہاسپٹل کے کڈنی اسپیشلسٹ اور امراض گردہ کے شعبے کے سربراہ ڈاکٹر ادیب رضوی نے روزہ داروں کے نام ایک خاص پیغام جاری کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 146 خبریں موجود ہیں
وسیم ساحل میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے وسطی علاقے کے رہائشی جیمز ہیریسن گزشتہ 60 سال سے اپنے دائیں بازو سے خون کا عطیہ دے کر لاکھوں بچوں کی جانیں بچا چکے ہیں اس لیے انہیں سنہرے بازو والے آدمی مزید پڑھیں
انسانی شعور نے جیسے جیسے ارتقاء کے مراحل طے کییاسی کی مناسبتسے نت نئی ایجادات منظرعام پہ آتی گئیں۔غاروں میںرہائش کے دوسرسے جدید مشینی دور تک ہرہر شعبے میں ترقی کی راہیں وا ہوتی گئیںہیں۔ اب شعبہء طب ہی کو مزید پڑھیں
حکیم لقمان حاکم اس سبزی کا مزاج سرد ہے ۔ہاتھوپائوں کی گرمی دور کرتا ہے اور پیشاب کی جلن بھی دور کرتا ہے۔گرمی کے بخار میں ٹنڈہ مفید ہے۔یہ قدرے دیر سے ہضم ہوتا ہے ا سلیے اس میں کالی مزید پڑھیں
ا”طاقتورمومن ال تعالی کو زیادہ پسند ہے بنسبت کمزور مومن کے”۔ دور جدید نےانسان زندگی کو بہت سہل بنا دیا ہے بہت سے ایسے کام جو زمانہ قدیم میں انسان اپنے ہاتھ سےکرتاتھا اج انکو مشینوں کے ذریعے سے سر مزید پڑھیں
Waseem Haider وسیم ساحل کلونجی ایک قسم کی گھاس کابیج ہے۔اس کا پودا سونف سے مشابہ، خودرو اور چالیس سینٹی میٹر بلند ہوتا ہے۔ پھول زردی مائل،بیجوں کا رنگ سیاہ اور شکل پیاز کے بیجوں سے ملتی ہے ۔یہی وجہ مزید پڑھیں
waseem hyder وسیم ساحل کوریا یونیورسٹی کالج آف میڈیسن کی جانب سے 1600سے زائد افراد جن کی عمریں 40اور 50سال کے درمیان تھی پر تحقیق کی گئی اور ان کاخون ،چکنائی اور ہڈیوں کا ٹیسٹ کیا گیااور ساتھ ہی ان مزید پڑھیں
امریکہ میں کی گئی ریسرچ کے مطابق مچھلی کے تیل میں موجود اومیگا تھری Omega 3فیٹی ایسڈ ز faty acids بینائی کے محافظ ہوتے ہیں۔تحقیق کے مطابق پینسٹھ سالی کی عمر تک پہنچنے والے وہ لوگ آنکھ میں پیدا ہونے مزید پڑھیں
کچی پیاز سے نکلنے والا عرق پھیپھڑوں کے بلغم کو پتلا کرنے میں مدد دیتا ہے۔جس کی وجہ سے دمے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔پیاز کے اندر پایا جانے والا تھائیو سلفینیٹThiosulphinate بھی دمے کو دور رکھنے میں مدد مزید پڑھیں