ایک ساٹھ سالہ ٹرین مسافر نے ایک تارکین وطن عورت کو ایسی حقارت سے دیکھا کہ جسے عدالت نے نفرت انگیز رویہ قرار دے دیا۔پچھلے سال اوسلو سنٹرل اسٹیشن پر ستائیس جولائی کی رات سوا نو بجے جب ایک افریقی مزید پڑھیں


مقامی نیوز ڈیسک اوسلو کے گردو نواح میں گذشتہ ہفتے برفباری کی وجہ سے درجہ حرارت بعض علاقوں میں نقطہء انجماد سے دس اور پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ گر گیا۔ جس کی وجہ سے ٹھنڈک میں اضافہ ہو گیا۔ تاہم مزید پڑھیں

نمائندہء خصوصی ہم سب کا پاکستان ایک نان پرافٹ فری لانس تنظیم ہے جس کے کو آرڈینیٹر ملک سلظان حمزہ اعوان ہیں۔اسکا قیام دو ہزار سترہ میں لایا گیا۔اسکے مقاصد مندرجہ ذیل ہیں پاکستانی ایمبیسی کے پلیٹ فارم پر تمام مزید پڑھیں

مرتبہ: ڈاکٹر شہلا گوندل ناروے کا ‘یوم دستور’ ناروے کا سرکاری قومی دن ہے، جو 17 مئی کو منایا جاتا ہے۔ ناروے میں اس دن کو ‘ستن مائی’کے نام سے پکارا جاتا ہے ‘Grunnlovsdagen’ ناروے کے آئین پر 17 مئی مزید پڑھیں

افکار تازہ آمد عیسیٰ ؑ و نوید مسیحاؐ عارف محمود کسانہ حسن اتفاق سے حضرت عیسیٰ اور رسول اکرم ﷺکی ولادت کی تقریبات ایک ہی ماہ میں منعقد ہورہی ہیں۔اللہ کے ان دو عظیم رسولوں نے دنیا سے ظلم، ناانصافی، مزید پڑھیں


نارویجن زبان میں تحریر کی جانے والی اس کتاب کا نام ہے بلندی اور پستی۔نارویجن کمپنی کے سربراہ Bjrn Kjos شوس سنے ٹی وی چینل ٹو سے گفتگو کے دوران کہا کہ یہ میری کہانی اور میرا وژین ہے۔ شوس مزید پڑھیں

نمائندہء خصوصی اردو فلک نیوز ڈ یسک تقریبات عروسی ماہ رمضان کے ختم ہوتے ہی اوسلو میں پاکستانی کمیونٹی شادی بیاہ کی تقریبات میں مصروف ہو گئی۔اس سال میں شادی ہال رمضان سے پہلے ہی بک ہو چکے تھے۔اس کے مزید پڑھیں

ناروے میں جانوروں کے حقوق کے تحفظ اور جمہوری حقوق کے تحفظ کا منصوبہ آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ نارویجن حکومت نے جانوروں کے لیے آزمائشی بجیادوں پر پولیس فورس کے قیام کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔اسے مزید پڑھیں

ناروے کی شہری ناہید اختر گزشتہ روز برگن کے ہسپتال میں طویل عرصہ زیر علاج رہنے کے بعد وفات پا گئیں۔ناہید اختر پاکستان میں کئی ماہ سے اپنے آبائی گائوں میں مقیم تھیں۔ان کے گھر والوں کے مطابق ان کے مزید پڑھیں
مری حرارت مرا خدا ہے جو میرے دل میں اتر رہا ہے کیا کہنے شعاع نور اس نظم کا ہر…