ماہ رمضان میں ٹھنڈی بوتلیں گردوں کے لیے خطرناک

روزہ داروں کے لیے میڈیکل شعبے سے خصوصی پیغام
کراچی سول ہاسپٹل کے کڈنی اسپیشلسٹ اور امراض گردہ کے شعبے کے سربراہ ڈاکٹر ادیب رضوی نے روزہ داروں کے نام ایک خاص پیغام جاری کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ وہ افطار کے وقت کوئی بھی کولڈ ڈرنک نہ پئیں۔ ان کولڈ ڈرنکس میں کوکا کولاپیپسی سیون اپ وغیرہ شامل ہیں۔اس کی وجہ یہ ہے کہ تمام دن بھوک پیاس کی وجہ سے گردوں میں پانی کی کمی واقع ہو جاتی ہے ۔ایسی صورت میں ٹھنڈی اور تیزابیت سے بھر پور بوتلیں پینے سے گردے فیل ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔خاص طورسے افطارکے وقت تو بالکل نہ پئیں۔اس کے بجائے ٹھنڈے پانی اور پھلوں کے تازہ جوس سے روزہ افطارکریں۔یہ ایک پبلک ہیلتھ نوٹس ہے۔اس لیے اس پیغام کو اپنے عزیزوں رشتہ داروں اوردوستوں میں ذیادہ سے ذیادہ شئیرکر یں۔
UFN/NTB

اپنا تبصرہ لکھیں