مچھلی کاتیل بینائی کا محافظ

امریکہ میں کی گئی ریسرچ کے مطابق مچھلی کے تیل میں موجود اومیگا تھری Omega 3فیٹی ایسڈ ز faty acids بینائی کے محافظ ہوتے ہیں۔تحقیق کے مطابق پینسٹھ سالی کی عمر تک پہنچنے والے وہ لوگ آنکھ میں پیدا ہونے والی کمزوریوں سے محفوظ پائے گئے وہ ہیں جو غذا میں مچھلی کا تیل استعمال کرتے ہیں۔آنکھ کو سورج کی روشنی سے پہنچنے والے نقصان سے بچائو میں اومیگا تھری کا اہم کردار ہے۔
یاد رہے کہ اومیگا تھری چکنی مچھلی کے گوشت مچھلی کے جگر کے تیل السی اور کینولا کے تیل سے بھی حاصل ہو سکتا ہے۔

2 تبصرے ”مچھلی کاتیل بینائی کا محافظ

  1. Humare Pakistan Mein to normal OIL bhi mushkil se milta hai yahan orignal fish oil kahan avlbl hoga, tehqeeq o tehreer qabil e qadr hai

    1. نہیں عمران بھائی
      یہ بات تو ماننے والی نہیں آپ کراچی جیسیساحلی علاقے کے باسی ہو کر کہتے ہیں کہ مچھلی کا خالص تیل نہیں ملتا۔جناب ہ جو سمندر میں مچھلیاں بھری ہوئی ہیں آپ خود ہی پکڑ کر مچھلی کی کلیجی یا انڈوں سے تیل نکال لیں ۔بازار سے نہیں ملتا تو کیا ہوا ۔ورنہ مچھلی کھانے سے بھی اومیگا تھری ملتا ہے۔بصارت تیز کرنے کے لیے یہ تو کرنا پڑے گا۔اب بنائیں کوئی اور بہانہ!!!!

اپنا تبصرہ لکھیں