وسلو کے سابق کونسلر بلدیہ نوشاد قریشی ایک مثالی انسان

اوسلو کے سابق کونسلر بلدیہ نوشاد قریشی ایک مثالی انسان رپورٹ احسان شیخ اوسلو ناروے کی سیاسی پارٹی سوشلسٹ وینسترے پارٹی ایس وے کے کونسلر بلدیہ سال   1983,1987 نوشاد علی قریشی تین ستمبر کوقضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے ،اناللہ مزید پڑھیں