نارویجن سیاست میں پاکستانیوں کی اکثریت

ناروے میں بسنے والے پاکستانی بھی کئی مسائل کا شکار ہیں جن کے لیے نارویجن پاکستانی سیاستدان آواز اٹھا سکتے ہیں۔ ان مسائل میں پاکستانیوں کی بیروزگاری اور اسکولوں میں اردو زبان سکھانے کے بندوبست جیسے مسائل شامل ہیں۔اس ضمن میں اب تک کوئی قابل ذکر پیش رفت نہیں ہوئی۔ ان مسائل کے حل کے لیے سب پاکستانیوں کو منظم ہونا

نارویجن پاکستانی طالبعلم کی زیورچ میں چا روزہ کانفرنس میں شرکت

نوجوانوں کی دنیا کی اس کانفرنس کے بعد سال دو ہزار بارہ کی کانفرنس امریکہ کے شہر پٹس برگ (Pittsburg) میں ہو گی۔ جبکہ سال دو ہزار تیرہ کی کانفرنس ( Johansburg) جوہانسبرگ کا شہر نوجوانوں کی دنیا کانفرنس کا میزبان بنے گا۔جوامشتاق اس کانفرنس میں شرکت کے بعد زیورچ سے امریکہ چلا گیا لیکن اب تھوڑی اس شہر کی سیر بھی

اسلام میں ہمسایہ کے حقوق حصہ دوم

رسول اللہۖ نے فرمایا کہ ایک ہمسایہ وہ ہے جس کا ایک حق ہوتا ہے اور وہ ہے کافرہمسایہ ۔اور دوسرا یک ہمسایہ وہ ہے جس کا دوہرا حق ہے اور وہ ہے مسلمان ہمسایہ ۔اور ایک ہمسایہ وہ ہوتا ہے جس کے حقوق تین گنا ہوتے ہیں اور وہ ہمسایہ ہے جو قرابت دار بھی ہوتا ہے ۔(کتب احادیث)

ناروے میں غیرملکیوں کے مسائل

نارویجنوں کا غیر ملکیوں کے مسائل کو سمجھنا اور انہیں مناسب مدد نہ دینا بھی مسائل کی وجہ ہے۔ایک جائزے کے مطابق ناروے میں بسنے والے بیشتر غیر ملکیوں کے بچوں کو اسکولوں میں زبان کی کمزوری کی وجہ سے تعلیمی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس مسئلے کو

لاہورفیملی نیٹ ورک کے زیر اہتمام عیدملن پارٹی

ویسے تو عید ملن پارٹی کا پورا پروگرام دلچسپ رنگا رنگی لیے ہوئے تھا، لیکن اس میں سب سے ذیادہ جو حصہ پسند کیا گیا وہ تھا ظالم اور مظلوم شوہر کا انتخاب۔پروگرام انائونسر نے مہمانوں سے درخواست کی کہ ان میں سے جو حضرات ظالم اور مظلوم شوہر ہیںوہ اپنا نعام اسٹیج پر آ کر لے جائیں۔ہال میں موجود سب حاضرین یہ اعلان سن کر چونک گئے۔ اتنے میں

طاہر نقوی کی کتاب کوئوں کی بستی میں ایک آدمی کی تقریب رونمائی

طاہر نقوی کی دو کتابوں بند لبوں کی چیخ اور دیر کبھی نہیں ہوتی کو قومی سطح کے ادبی ایوارڈ مل چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ طاہر نقوی ٹیلی ویژن کے خاصی تعداد میں ڈرامہ سیریلز۔ سیریز اور طویل دورانئے کے ڈرامے تحریر کرتے رہے ہیں۔ ان کے مشہور ڈراموں میں بارش کے بعد۔ آدم کے بیٹے۔ عمر قید۔ کسک

اسلام میں ہمسایہ کے حقوق حصہ اول

ہمسایہ کے حقوق کو مقدم جاننے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ انسان کو عموماً اُس شخص سے تکلیف یادکھ پہنچنے کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے جو اس کے قریب ہوتا ہے اس لئے اسلام نے زندگی کے ہر شعبے میں ایک دوسرے انسان کے حقوق مقرر کر دئیے ہیں تاکہ ایک انسان سے دوسرے کی حق تلفی نہ ہو اور دوسرا انسان انتقامی صورت میں دکھ اور تکلیف نہ پہنچائے

نئی خاتون ڈینش وزیر اعظم کو چلنجز کا سامنا

سیاسی پنڈتوں اورقومی سیاست پر نگاہ رکھنے والے محققین کے مطابق، نئی وزیر اعظم ھیلے تھورنگ شمتھ کو اپنے انتخابی سیاسی ایجنڈے پر چلنا اور اسے پورا کرنا بہت ہی مشکل ہو جائے گا ۔ اور انہیں اپنی پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ہمیشہ دوسری اتحادی پارٹیوں کے ساتھ لین دین اور سمجھوتے کرنے پڑیں گے ۔ اور ایسا کرنا ان کے لیے بہت