قربانی کی حقیقت

یہ چو نکہ ا پ کی اکلو تی اولا د تھی اس لیے آپ حضرت اسما عیل سے بے حد محبت کر تے تھے ہر وقت انھیںساتھ لیے پھرتے انھیںایک پل کے لیے بھی اپنی نظروں سے او جھل نہ ہو نے دیتے تھے خدا کو ان کا امتحان لینا مقصود ہو ا تو حکم ہوا کہ اپنے شیر خوار بچے اور اہلیہ کومکہ کے بیا باں صحرامیں چھو ڑ د و ” آپ کی فر شتہ صفت اہلیہ کو

اثر غوری کی شاعری میں پر اسرار کیفیات

ہمیں تو ان اشعار کا قاری چونکنے سے زیادہ خوف زدہ ہو تا نظر آتا ہے ، ساتھ ہی ساتھ اس کو جناب اثر غوری کی سلامتی کی فکر بھی لاحق ہوجاتی ہے ۔ خامہ بگوش کی رحلت کے بعد ان کے دیرنیہ ہمدم، استاد لاغر مراد آبادی ہمیں ایک چائے خانے میں بیٹھے مل گئے۔ان چھ برسوں میں وہ مزید لاغر ہوچکے ہیں لیکن بذلہ سنجی کا وہی عالم ہے جو خامہ بگوش کے ساتھ روا رکھا جاتا تھا۔ استاد نے یہ اشعار سن کر فرمایا کہ ” اس قسم کے اشعار کے ساتھ تو کسی کھنڈر ہی میں اترا جاسکتا ہے۔لیکن شاعر کو

محمد منشا یاد کی ادبی خدمات

محمد منشا یاد کے والد حاجی نذیر احمد پیشے کے اعتبار سے کسان تھے ۔اس کے ساتھ ساتھ وہ طب اسلامی کے ممتاز حکیم تھے ۔ان کی طبابت کے پورے علاقے میں چرچے تھے اور دکھی انسایت کی بے لوث خدمت ان کا شعار تھا ۔انھوں نے اپنے ہونہار بیٹے کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دی ۔ ابھی محمد منشا یاد کی عمر تین سال تھی جب ان کی والدہ انھیں پنجابی لوک کہانیاں،نعتیں ،اسلامی واقعات اور داستانیں سناتی۔ یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ

دنیا کے دولتمند ترین لوگ سوزرلینڈ میں

جبکہ آسٹریلوی افراد کی فی کس اوسطاًاثاثوں کی مالیت دوا عشاریہ دو ملین کرائون اور نارویجن افراد کی فی کس اثاثوں کی مالیت دو ملین کرائون ہے۔ان اثاثوں میں رقوم ،جائداد اور دوسرے قیمتی اثاثے بھی شامل ہیں۔اس کے علاوہ چوراسی اعشاریہ چار فیصد نارویجنوں کے پاس دو سو اسی ملین کرائون تک کے اثاثے موجود ہیں۔

عمران خان نے پاکستان بد ل ڈالا

۔ عمران خان کی پارٹی نے پندرہ سال کی محنت کے بعد وہ ثمر پالیا ہے جس کے مدنظررکھ کر کپتان جی نے پارٹی بنائی تھی۔ اب اس حقیقت سے انکار کرنا لوہے کا چنا چبانے کے مترادف ہے کہ تحریک انصاف گیند بلے کی پارٹی ہے۔ الطاف حسین جیسا خود پرست لیڈر اگر عمران خان کو کامیاب اور تاریخی

نارویجن سمندر کی تہہ سے مزید گیس نکالنے کے منصوبے

سن دو ہزار آٹھ سے لے کر اب تک یہ نارویجن کمپنی سمندر سے مایا گیس کو دبائو کے ذریعے نکال کر بطور ایندھن استعمال کر رہی ہے۔ تا ہم اب اس کام کو مزید توسیع دینے کا ارادہ کیا گیا ہے۔یہ نیا پراجیکٹ گل فیکس کے جنوبی سمندری علاقے میں عمل میں لایا جائے گا۔اس نئے اقدام سے تیل کی پیداوار میں سالانہ تین بلین کیوبک میٹرکے حساب سے اضافہ ہو

یورپ سے پاکستان کا سستے فضائی سفر کا معاہدہ

اس معاہدہ کے مطابق پی آئی اے اور ایئر بالٹک کو ہفتے میں دس پروازیں لینڈ کرنے کی اجازت ہو گی۔اس معاہدے کے تحت نہ صرف (Rygge) ریگے ائر پورٹ سے دس پروازیں کراچی اور اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گی بلکہ یورپ میں رہنے والے پاکستانیوں کو بھی یورپ کے بتیس ممالک کے

نارویجن ریستورانوں میں مچھلی کی ڈشز

سب سے مستند روائیت یہ ہے کہ کئی برس پہلے جبکہ ناروے اس قدر امیر ملک نہ تھا ۔یہاں صرف آلو اور مچھلی ہی کھانے کو ملتے تھے۔ اس وقت تیل سمندروں
کی تہہ میں سے دریافت نہیں ہوا تھا۔نارویجن قوم تنگ دستی کے دن گزار رہی تھی۔ ایسے حالات میں مچھلی کے