ناروے میں فلسطینی پناہ گزینوں کا انخلاء

جبکہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امدادی کام کرنے والی تنظیموں اور متحرک پاکستانی سیاستدان رعناء اسلم کا کہنا ہے کہ نارویجن محکمہء امیگریشن کا موقف درست نہیں۔ یہ ایک کھلی حقیقت ہے کہ اسرائیل میں مسلمان کمیونٹی کا جان و مال محفوظ نہیں ۔ اسلیے ان پناہ گزینوں کو ناروے سے نہ نکالا جائے۔انکا کہنا ہے کہ اس وقت ناروے مین صرف

ماہ صفر کی عبادات

خری چہار شنبہ یعنی بدھ کو نماز ظہر کے بعد دو رکعت نماز پڑہیں۔ہر رکعت میں سورة فاتحہ کے بعد تین بار اخلاص پڑہیں۔سلام پھیرنے کے بعد اسی اسی بار سورح الم نشرح سورة التین اور سورةالنصر اور سورة اخلاص پڑہیں۔
یہ نماز پڑھنے سے انشاہ رزق میں کشادگی ہو گی۔

بھارتی رویہ : ڈنمارک کے لیے کئی بلین ڈالر کا نقصان

بھارت نے اگست کے مہینے میں خبردار کیا تھا کہ اگر ڈینش حکام نے ، اسلحہ کے سمگلر ڈینش شہری نیلس ھولک کو بھارت کے حوالے کیے جانے کے سلسلے میں، اس کے خلاف ڈینش سپریم کورٹ میں چلائے جانے والے مقدمے کے دوران تمام ممکنہ ذرائعے کو بروئے کار لاتے ہوئے نیلس ھولک کو بھارت کے حوالے کیے جانے کو ممکن نہ بنایا تو، بھارت، ڈنمارک کے ساتھ اپنا تمام تعاون و اشتراک اور سانجھ پن منجمد کر دے گا ۔

احمد فراز ۔۔جذبات کو خوبصورتی دینے والا ناقابل فراموش شاعر

احمد فراز کے بہت ہی قریبی دوست اور معروف شاعرمحسن احسان کی گفتگو میںقیمتی یادوں کا یہ عکس جھلکتا ہے ۔پشاور شہر کے مشاعرے ،ریڈیو پاکستان پشاور کی ادبی سرگرمیاں اور احمد فراز کے ساتھ گزارے ہوئے دن،انہیںیادوں کے بہترین موسم لگتے ہیں ۔ محسن احسان بتاتے ہیں ”میرے والد کی فرنیچر کی دکان تھی اور میں اسکول کے بعد اس دکان پر جاکر بیٹھا کرتا تھا ۔میری عمر کاایک لڑکا سامان مرمت کروانے کے لیے آتا،میری اس سے گپ شپ ہوتی۔یہ میر اہم عمر احمد فراز تھا ۔ہماری

عورت کا مقام دوسرا حصہ

جہاں تک عورت کے ذاتی مسائل کا تعلق ہے جیسے نکاح خلع و غیرہ تو ان کے متعلق شریعت نے صاف اور واضح الفاظ میں بتادیا ہے کہ کوئی بھی شخص اس پر اپنا فیصلہ لاد نہیں سکتا ،جو بھی اقدام کیا جائے گا عورت کی رضا اور خوشی کے بعد کیا جائے گا۔ایک صاحب نے اپنی لڑکی کا نکاح ایک مالدار شخص سے کرا دیا ۔لیکن لڑکی اس کو پسند نہیں کرتی تھی ،اس نے حضور ۖ سے عرض کیا ! میرے والد نے میری شادی اپنے ایک دولت مند بھتیجے سے کر دی تاکہ مجھ کو پھنسا کر اپنی تنگ دستی کا سامان مہیا کریں ۔ آپۖ نے

مسائل کاحل

موجودہ حالات میں ہرانسان پریشان حال اور پریشانیوں کے حل کا متلاشی
اگر مسائل کے حل کیلئے صحیح جگہ کا انتخاب کیا جاتاتو آج دنیا مسائل کا گڑھ نہ ہوتی
کتاب اللہ اور حدیث پاک کا سہارا لینے سے تمام مسائل آسانی سے حل کیے جاسکتے ہیں

عورت کا مقام

۔جہیز یا دلہن کے والد کو نذرانہ دینے کی رسم کچھ بھی نہ تھی اور باپ کو اس قدر اختیار حاصل تھا کہ جہاں چاہے اپنی لڑکی کو بیاہ دے بلکہ بعض دفعہ تو وہ اس کی کرائی شادی کو بھی توڑ سکتا تھا ۔زمانہ ما بعد یعنی دور تاریخی میں یہ حق باپ کی طرف سے شوہر کی طرف منتقل ہو گیا اور اب اسکے اختیارات

سیمینار بسلسلہ فکر اقبال

جبکہ کیش پرائز کا اہتمام پاکستان بزنس فورم کویت کے صدر جناب عارف بٹ کی جانب سے کیا گیا تھا۔اس موقع پر ” کے پی ایف اے” کی جانب سے جناب عطااللہ پرنسپل پاکستان انگلش سکول اینڈ کالج جلیب کو ان کی 33 سالہ تعلیمی خدمات کو سراہتے ہوئے ایک یادگاری شیلڈ پیش کی گئی ۔

نارویجن شپنگ کمپنی کا بحران

نیوز او ایس ایس بی کی رپورٹ کے مطابق نارویجن بزنس ہائی اسکول برگن کے پروفیسر وکٹر نور مین کا کہنا ہے کہ ناروے کی اقتصادی حالت بحران میں بھی بہتر رہے گی۔اسکی وجہ ناروے کے معدنی تیل کے ذخائر ہیں۔ گو کہ یہ ذخائر

کرسمس شاپنگ میں گاہکوں کی کمی

۔ایک تاجر کا کہنا ہے کہ اب گاہک احتیاط سے خریدارای کرتے ہیں۔ وہ صرف ضرورت کی اشیاء ہی خریدتے ہیں جبکہ دوسری اشیاء پر توجہ نہیں دیتے ۔ جبکہ پہلے ایسا نہیں تھا۔تاجر کرسمس کے سیزن میں خریدادروں کے رش کے منتظر ہیں تاکہ انکی چاندی ہو سکے۔جبکہ ایسا