’یوم آزادی کے سلسلہ میں سٹاک ہوم میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوگی۔

’یوم آزادی کے سلسلہ میں سٹاک ہوم میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوگی۔

pak flagسٹاک ہوم(عاف کسانہ) یوم آزادی کے سلسلہ میں سفارت خانہ پاکستان سٹاک ہوم میں پرچم کشائی کی تقریب 14اگست کو صبح نو بجے ہوگی جس میں قائمقام سفیر نجیب درانی پرچم کشائی کریں گے۔ سویڈن میں موجود پاکستانی اس تقریب میں شرکت کریں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں