اوسلو میں‌عید الفطر

رپورٹ‌ فوزیہ وحید
ناروے کے دارالخلافہ اوسلو میں مقیم مسلم کمیونٹی عید دو دن منا رہی ہے کچھ مسلم عید آج مورخہ 4 جون بروز منگل 2019 اور
کچھ کل مورخہ 5جون بروز بدھ2019 کو منا رہے ہیں نماز عیدمختلف جہگوں پر ادا کی جائے گی نماز عید کا بڑا اجتماع اسلامی کلچر سنٹر میں جہاں نماز عید دو بار ادا کی جائے گی پہلی نمازعید 9بجے اور دوسری نمازعید 10.30 پر ادا کی جائے گی

اپنا تبصرہ لکھیں