یورپ میں دہشت گردی کے خلاف ہمارا رول بطور شہری

اور
پشاور سکول کے شہید بچوں کی یادگار
ڈور آف پیس آرگنائیزیشن جو کہ ناروے میں بیسڈ ہے اور جس کا بنیادی مقصد جنگ متاثرین کی مدد کرنا ہے ْ
یہی وجہ ہے کہ امن کے سلسلے میں ہماری کمیونیٹی کا رول اور پشاور سکول کہ شہداء کی یادگار بنانے کے لیے
دوسری تنظیموں کے ملکر ملک گیر ہی نہیں بلکہ عالمی سطح پر بھی مہم چلائی جائے گی
اور اُس کی ابتدء یورپ سے یعنی ١٥ مارچ کوناروے کہ شہر درامن سے کی جا رہی ہے اس کے لیے ہم ایسے تمام لوگوں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ ہر طرح سے اس مہم کا ساتھ دیں بلکہ مالی ہی نہیں بلکہ اگر کسی کے پاس کوئی ہنر۔تجاویز اور مشورے بھی دینا چاہے تو دیں اور اس کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں مونومینٹ کا ڈیزائن بہت بڑا پارک ہوگا جس کے درمیان میں یادگاربنائی جائے گی اور ای ک ہال عبادت کے لیے ہوگاجو شہداء کے ایصال ثواب کے لیے ہوگا۔اس کے ڈیزائین کے لیے باقاعدہ ارکیٹکٹ میں مقابلہ ہوگا اور مقابلہ جتنے والے کو انعام دیا جائے گا اور ہمیشہ کے لیے اُس کا نام تاریخ کا حصہ بن جائے گا ہماری ویب سائیٹ یہ ہے
www.doorofpeace.com
Mob.98126099
Bank Account: 2220-22-88751

اپنا تبصرہ لکھیں