پاکستانی ایسوسی ایشن کے تحت فتیا میں عید ملن اور یوم آزادی کی تقریب ہفتہ کے روز ہوگی۔

پاکستانی ایسوسی ایشن کے تحت فتیا میں عید ملن اور یوم آزادی کی تقریب ہفتہ کے روز ہوگی۔

id milanسٹاک ہوم(عارف کسانہ) پاکستانسکا فریننگ بوتشرکا کے زیر اہتمام مورخہ 16اگست بروز ہفتہ کو پانچ بجے یوم آزادی اور عید ملن پارٹی فتیا میں منعقد ہورہی ہے۔ سویڈن میں پاکستان کے قائمقام سفیر نجیب درانی اس تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ اس موقع پر موسیقی کا خصوصی پروگرام بھی پیش کیا جائے گا جس میں لندن کے معروف گائیک ضمیر جاوید نغمہ سرا ہوں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں