وزیراعظم عمران خان کی نئی رہائشگاہ کیلئے فرنیچر کہاں سے لایا گیا ہے ؟ جان کر پاکستانی خوش ہوجائیں گے

وزیراعظم عمران خان کی نئی رہائشگاہ کیلئے فرنیچر کہاں سے لایا گیا ہے ؟ جان کر پاکستانی خوش ہوجائیں گے

پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم عمران خان کل بنی گالہ سے وزیراعظم ہاﺅس میں واقع ملٹری سیکرٹری کی رہائشگاہ میں منتقل ہو جائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاﺅس میں ملٹری سیکرٹری کی رہائشگاہ کو بنگلہ نمبر ایک کہا جاتاہے اور بنگلہ نمبر ایک اس سے قبل ملٹری سیکرٹری کی رہائشگاہ تھی ۔یہ بنگلہ چار کنال پر مشتمل ہے جس کے آگے اور پیچھے لان ہے ۔ عمران خان کے بنگلہ نمبر ایک میں قیام کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں اور وہ کل یہاں شفٹ بھی ہو جائیں گے جبکہ گھر کیلئے فرنیچر نیا نہیں خریدا گیا بلکہ بنی گالہ سے ہی سامان یہاں پر منتقل کیا گیاہے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں