نبیلہ رفیق کے ناول کی رونمائی کی تقریب

چشمِ ما روشن دلِ ما شاد۔

شاعرہ اور مصنفہ

نبیلہ رفیق کے ناول کی رونمائی کی تقریب

بمقام۔۔Søren Bullsvei 1, 1001  Oslo  ۔۔ بروز  اتوار 13دسمبر کو ہو رہی ہے ۔

ادب سے تعلق رکھنے والی  خواتین کو شرکت کی دعوت ہے۔۔۔۔

۔۔۔ بوقت  16.00 ……18.00

شرکت فرماکر  شکرئے کا موقعہ دیں

نبیلہ رفیق۔۔    tlf. 41212280

اپنا تبصرہ لکھیں