ناروے۔ یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان ایمبیئسی اوسلو میں تقریب کا انعقاد

PAKmPAK9hPAK666PAKgPAKe عقیل قادر۔ اوسلو۔ناروے۔ یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان ایمبیئسی اوسلو میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بہت بڑی تعداد میں خواتین، و حضرات اور بچوں نے شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بھی شامل تھے۔ تقریب سے سفیر پاکستان چوہدری عبدالحمید نے خطاب کیا اور خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت کرنے پر انہیں سراہا۔ پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا علامہ محبوب الرحمن نے کرائی۔
PAK8gPAKdPAKcPAKbPAKAPAK10i
اپنا تبصرہ لکھیں