فن لینڈ میں کشمیر لبریشن فرنٹ کی جیت

فن لینڈ میں کشمیر لبریشن فرنٹ کی جیت

سٹاک ہوم(رپورٹ : عاف کسانہ) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ فن لینڈ کے رہنمائوں چوہدری تنویر، حافظ مظہر اقبال نعیمی، محمد ابوبکر، طاہر علی، سہیل چوہدری، علی حمزہ، کاشف تنویر اور دیگر نے بریڈ فورڈ سے لیبر پارٹی کے امیدوار چوہدری عمران حسین کو کونسل کے انتخابات میںبھاری اکثریت سے کامیابی پر دلی مبارک باد پیش کی ۔ انہوں نے کہا کہ اُن کی مسلسل کامیابی اُن کی عوامی خدمات کی واضع ثبوت ہے اور امید ہے کہ وہ اپنی کونسل میں سہولتوں کی فراہمی اورعوامی فلاح و بہبود کے بے مثال کام کو جاری رکھیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں