سلیپنگ سوٹ

بچہ ٹیچر سے۔۔۔ ٹیچر سلیپنگ سوٹ کیا ہوتا ہے؟
ٹیچر۔۔ وہ جو ہم رات کو پہن کے سوتے ہیں۔
بچہ رات کو ۔۔۔وہ کیا؟
ٹیچر اچھا یہ بتاؤ تمہارے ابو رات کو کیا پہن کر سوتے ہیں؟؟
بچہ۔۔ ٹیچر میرے ابو تو رات کو دھوتی بنیان پہن کر سوتے ہیں۔
کیا دھوتی بنیان سلیپنگ سوٹ ہوتا ہے ٹیچر؟؟

اپنا تبصرہ لکھیں