رمضان انعامی کوئز جیتنے والوں کو حسب وعدہ ان کے انعامات ان کے سرٹیفکیٹس کے ساتھ روانہ کیے جارہے ہیں ۔
وہ افراد جن کے سرٹیفکیٹساس ہفتے میں سائٹ پر شائع نہیں ہوئے وہ میل لکھ کر معلومات کر سکتے ہیں معلومات کے لیے سائٹ کا میل آئی ڈی استعمال کریں۔
درست کہا شبانہ سمجھ تبھی لگے گی جب اسکی دوسری قسط لگے گی۔ تبصرہ کا شکریہ ہمارے ساتھ رہیں۔
Aslamoalikum,i received gift card, certificate and a Book Menloon ki kehksann , i am very happy to received the gift ,especially for the Book , boht hi achi kawish ha App logo ki , app ki iss koshess sy dobara books parhny ka trend ho gia ha mujy warna to life itni busy ho gai thee and ky books reading sy disconnect hi ho chuka thaa , Allah apki website ko tarqii dain oar app loogoo kuapki Mehnat ka ajjar milly Ammeen ,.
Once more time thanks and its a good efferot please keep it up
Regards,
Arif Hussain from Kuwait