رمضان کیلنڈر استعمال کا طریقہ

ہر روز جو دن ہو اس دن والی پاکٹ میں سے ایک کارڈ نکالیں اور اس پہ لکھی ہوئی حدیث پڑہیں یا عمل کریں۔پھر سے باہر ٹرانسپیرنٹ پاکٹ میں لگا دیں۔
اگلے روز افطاری سے پہلے کوئی بڑا گھر کے بچوں یا بڑوں سے کل والی حدیث پوچھیں۔جو سب سے پہلے جواب دینے والے کو ایک نمبر لفافے سے کوئی انعام دیں
سوالات کوئز رمضان
ہر جمعہ کی شام افطار سے پہلے یہ سوالات پوچھیں
رمضان کے تیسرے عشرے میں اللہ تبارک کس سے بچاتا ہے؟
۱۔ برائی سے ۲۔ جہنم سے ۳ شیطان سے
2۔پہلا عشرہ کس لیے مخصوص ہے؟
3۔روزہ افطار کرنے کی دعا کیا ہے؟
4۔مومن کے لیے بہترین سحری کا کھانا کیا ہے؟
5۔ کون سے مخلوق روزہ دار کے لیے افطار تک دعا کرتی رہتی ہے؟
6.۔ مغفرت کا عشرہ کون سا ہے؟
روزہ کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے؟کوئی سی ین چیزیں بتائیں اور اردو فلک پہ کلک کر کے اسلامی صفحہ پہ روزہ ٹوٹنے والے مضمون کے نیچے دئے گئے کمنٹٹ باکس میں جواب لکھ کر آن لائن شاپ سے اپنا گفٹ حاصل کریں۔
جو پہلے جواب دے گا اسے ایک نمبر لفافہ والا گفٹ ملے گا۔
مزید تفصیلات کے لیے واٹس اپ اردو فلک گروپ میں سوالات بھیجیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں