اردوفلک انعامی کوئیز

اردوفلک ڈاٹ نیٹ لیا اپنے قارئین کے لیے انعامی کوئیز تو ابھی رجسٹر کریں اور جیتیں انعام۔

دیے گئے لنک پر کلک کریں اور فارم فلک کریں

https://forms.gle/4azv3d7BaDpzknqP9

کوئز کا مقصد اور حصہ لینے کا طریقہ
اس کوئز میں ناروے اور ناروے سے باہر رہنے والے تمام پاکستانی اور اردو بولنے یا پڑھنے والے افراد حصہ لے سکتے ہیں۔
کوئز میں حصہ لینے والے تمام افراد کو ایک انعام دیا جائے گا جبکہ خصوصی انعامی گفٹ کارڈز صرف درست جوابات دینے والے افراد کو دیے جائیں گے جو کہ انعامی کوپنز پر مشتمل ہوں گے  جو کہ حسب ذیل ہیں۔انعامات جیتنے والے افراد اس گفٹ کارڈ سے آن لائن شاپنگ کر سکیں گے۔
پہلا انعام۔۔ 1000ایک ہزار کراؤن  گفٹ کارڈ۔۔۔تمام سوالات کے درست جوابات پر
دوسرا انعام۔۔آٹھ سو کراؤن  800   نو درست جوابات پر
تیسرا نعام پانچ سو 500 کراؤن آٹھ درست جوابات پر
پانچ سے لے کر سات درست جوابات پر   دو سو  200کراؤن
دو یا اس سے ذیادہ درست جوابات دینے والے افراد کو  سو سو  100کراؤن کے گفٹ کارڈز دیے جائیں گے
اردو فلک ڈاٹ نیٹ کے پاس دو سو کراؤن کے پانچ جبکہ سو سو کراؤن کے دس گفٹ کارڈز موجود ہیں۔ اس لیے اس کوئز میں بڑھ چڑھ کر خود بھی حصہ لیں اور دوسروں کو بھی اسکی ترغیب دیں تاکہ سب کے دلوں میں درست معلومات کے حصول کا جذبہ جگایا جا سکے۔

اردو فلک ڈاٹ نیٹ نے یہ کوئیز قارئین کے لیے مادری زبان اردو کے فروغ کے ساتھ ساتھ مفید معلومات سے فائدہ اٹھانے اور  درست تحقیقی معلومات حاصل کرنے کا شوق پیدا کرنے کے لیے مرتب کیا ہے۔ اس لیے کہ آج کی دنیا میں وہی قومیں اور افراد کامیاب ہیں جو نہ صرف اپنی صحت،مذہب اور نظریات کے حوالے سے  درست اور جدید  معلومات رکھتے ہوں ہوں بلکہ اپنی روزمرہ زندگی خود بھی  ان سے فائدہ اٹھائیں اور دوسروں کو بھی فائدہ پہنچائیں۔
اس مقصد کے تحت اس مرتبہ کوئز کے سوالات کاا نتخاب جن صفحات سے کیا گیا ہے وہ ہیں ہیلتھ اور فٹنس کا صفحہ جس کی ایڈیٹر ہیں ڈاکٹر فوزیہ عابد اور اسلامی صفحہ جس کی ایڈیٹر ہیں معلمہء ساجدہ پروین۔

اردو ڈاٹ نیٹ آن لائن کوئز  میں حصہ لینے کا طریقہ بالکل آسان ہے۔آپ سب سے پہلے اردو فلک ڈاٹ نیٹ کی سبسکرپشن حاصل کریں اور اپنی ای میل ہوم پیج کے بائیں جانب نیچے کی طرف دیے گئے باکس میں لکھیں۔
اس کے بعد کوئز کا صفحہ کھول کر اس پر دیا گیا فارم پر کریں اور سوالات کے جوابات دی گئی تاریخ تک کراس کر کے یا نوٹ کر کے بھیج دیں۔
کسی بھی مشکل کی صورت میں آپ فیس بک یا اردو فلک کے کوئز کمنٹس باکس میں میل لکھ کر پوچھ سکتے ہیں۔یا پھر اس ای میل پر رابطہ کریں۔

اپنا تبصرہ لکھیں