دوسری لڑکی کے ساتھ

لڑکی اپنی دوست سے
اب ت ومیں اس کمبخت کی شکل بھی نہیں دیکھوں گی
سہیلی کیوں کیہوا؟ کیا تم نے اسے کسی دوسری لڑکی کے ستاھ دیکھ لیا؟
نہیں میں نے نہیں بلکہ اس نے مجھے کسی اور کے ساتھ دیکھ لیا۔
جھوٹا دھوکے باز مجھے کہہ رہا تھا ۔دو دن کے لیے گائوں جا رہا ہوں۔

دوسری لڑکی کے ساتھ“ ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ لکھیں