جیو چینل کے اینکر سہیل وڑائچ کے ساتھ اوسلو میں ڈنر

شاہد جمیل ،اوسلو
جیو نیوز چینل کے اینکر سہیل وڑائچ جو آجکل اوسلو میں ناروے کے یوم آزادی پر ٹی وی کوریج کے سلسلے میں آئے ہوئے ہیں۔اٹھارہ مارچ کو لورن اسکوگ Triaden senter l248renskog کے مقام پر ہو گا۔اس میں تمام پاکستانی کمیونٹی کے لیے دعوت عام ہے۔
UFN

اپنا تبصرہ لکھیں