تحریک انصاف سویڈن کے جنرل سیکریٹری محمد افضل فاروقی کی والدہ پاکستان میں انتقال

تحریک انصاف سویڈن کے جنرل سیکریٹری محمد افضل فاروقی کی والدہ پاکستان میں انتقال

سٹاک ہوم(رپورٹ : عارف کسانہ) تحریک انصاف سویڈن کے جنرل سیکریٹری محمد افضل فاروقی کی والدہ پاکستان میں انتقال کرگئیں تھیں۔ وہ یہ افسوس ناک خبر سن کر پاکستان روانہ ہوگئے تھے اور تجہیزوتکفین میں شرکت کرکے واپس سویڈن پہنچ گئے ہیں۔ سویڈن میں موجود اُن کے دوستوں نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اُن کے لیے صبر جمیل اوراُن کی والدہ کے لیے مغفرت کی دعا کی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں