بسنت میلہ سٹاک ہوم میں 16اگست کو ہوگا۔

بسنت میلہ سٹاک ہوم میں 16اگست کو ہوگا۔

bsantrسٹاک ہوم(عارف کسانہ) ہالندا، سٹاک ہوم میں مورخہ 16اگست کو بسنت میلہ منعقد کیا جارہاہے۔ اس بسنت میلہ میں موسیقی اور دیگر پروگرام بھی پیش کیے جائیں گے جن میں لندن کے سنگر ضمیر جاویداپنے فن کا مظاہرہ کریں گے گے۔ سفیر پاکستان اور بوتشرکا کمیون کی سربراہ بھیمیلہ میں شرکت کریں گے۔ یہ میلہ دن بارہ سے شام سات بجے تک جاری رہے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں