اوسلو کے علاقے بیورنڈال میں یوم پاکستان کی تقریب 

اوسلو کے مضافاتی علاقے بیورنڈال میں پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب بارہ اگست کو منائی جائے گی۔تقریب میں آپ لوگ اپنے دوستوں بچوں اور فیملی کے ساتھ شرکت کر سکتے ہیں۔
پروگرام حسب ذیل ہو گا۔
مورخہ ۱۲ اگست بارہ اگست
شام ۳۰۔۰۶ ساڑھے چھ بجے
بیورنڈال سینٹر
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں

میاں طیب سے فون نمبر99851133

براہ کرم رابطہ کے وقت اردو فلک ڈاٹ نیٹ کا حوالہ ضرور دیں۔
اپنا تبصرہ لکھیں