انڈیا میں نسل پرستی

یہ سوال اس وقت اٹھا جب یوتھ ٹیوب پر ایک فلم چلائی گئی جس میں انڈیا میں تین افریقیوں کو پیٹا جا رہا تھا۔یہ وڈیو دیکھنے کے بعد انٹر نیٹ پر ایک بحث چھڑ گئی۔اس فلم میں ایک ہجوم تین افریقی طلباء کو میٹرو اسٹیشن پر مار رہا تھا۔
اس دوران پولیس موقع سے پانچ منٹ کے لیے غائب ہو گئی اور انڈین طلباء مکوں اور گھونسوں سے ان کی پٹائی کرتے رہے۔انٹر نیٹ کی بحث میں کچھ لوگ اس حملے کی حمائیت کر رہے تھے اور اس بات کا تقاضہ کر رہے تھے کہ دہلی میں موجود غیر قانونی طلباء کو ملک سے نکال باہر کیا جائے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں