اسرائیل کی حالیہ جارحیت کے خلاف ایک بڑا مظاہرہ

اسرائیل کی حالیہ جارحیت کے خلاف ایک بڑا مظاہرہ

سٹاک ہوم(عارف کسانہنمائدہ جنگ) غزہ میں جاری اسرائیل کی حالیہ جارحیت کے خلاف اور محکوم فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک بڑا مظاہرہ بروز ہفتہ 12 جولائی کو ڈیڑھ بجے سٹاک ہوم شہرمیںمید بوریا پلاتس کے مقام پر منعقد ہورہا ہے۔ اس مظاہرہ میں مختلف تنظیمیں اور عام عوام اسرائیلی جارحیت کے خلاف اپنی آواز بلند کریں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں