افطار کچن

افطار کچن

رمضان کے دوران بادشاہ خوشی خوشی ڈبل شفٹ میں کام کرتے ہیں۔ 150 کلو باسمتی چاول اور 60 کلو بکرے کے گوشت سے کانجی بنانا ان کی ذمے داری ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ پیسہ کمانا ہی ان کا مقصد مزید پڑھیں

طلباء میں امتحان سے پہلے منشیات کے استعمال کا رجحان

ایک سروے رپورٹ کے مطابق اوسلو کے طلباء نے انکشاف کیا ہے کہ وہ امتحان دینے سے پہلے منشیات استعمال کرتے ہیں۔یہ سروے پانچ ہزار سے دس ہزار طلباء کے ساتھ نارویجن آرگنائیزیشن NSO نے کیا۔اس سروے میں یونیورسٹی کے مزید پڑھیں

اوسلو میں رمضان کیلنڈر

اوسلو میں رہائش پذیر ایک مسلمان خاندان نے رمضان کیلنڈر متعارف کرایا ہے۔رمضان کیلنڈر کاآئیڈیا کرسمس کیلنڈر سے لیا گیا ہے۔رمضان کیلنڈر میں تیس خانے ہیں۔بچوں کو اسلام اور رمضان کے بارے میں سکھانے کے لیے مسلمان خاندان نے خصوصی مزید پڑھیں

ناروے کا دوسرے نگران سیٹلائٹ فضاء میں

ناروے نے اپنا دوسرا نگران سیٹلائٹ AISSat-2 لانچ کیا ہے۔یہ سیٹلائٹ روسی اسپیس سنٹر کے لانچنگ پیڈ واقع کاغستان سے کامیابی کے ساتھ خلاء میں چھوڑ اگیا۔ یہ سیٹلائٹ سال 2010 میں چھوڑے جانے والے سیٹلائٹ AISSat-1کا جڑواں سیٹلائٹ ہے۔یہ مزید پڑھیں