ناگپور ایئر پورٹ کاوہ منظر تحریر طلحہ

ناگپور ایئر پورٹ کاوہ منظر تحریر طلحہ

ناگپور ایئر پورٹ کاوہ منظر دن جمعرات، تاریخ /ستمبر، شہر ناگپور، مقام بابا صاحب امبیڈکر انٹرنیشنل ایئرپورٹ-منظر: -دہشت گردوں کا ایک گروپ ایک بین الاقوامی طیارے پر قابض ہے اور اسے اغوا کرنا چاہتا ہے۔ اِدھر مسلح کمانڈوز کی ایک مزید پڑھیں

21 ستمبر بروز جمعة المبارک اسلامک کونسل ناروے کے تحت احتجاجی جلوس نکالا جا رہا ہے

21 ستمبر بروز جمعة المبارک اسلامک کونسل ناروے کے تحت احتجاجی جلوس نکالا جا رہا ہے

اکیس ستمبر بروز جمعة المبارک اسلامک کونسل ناروے کے تحت احتجاجی جلوس نکالا جا رہا ہے اسلامک کونسل ناروے۔اس ملک میں بسنے والوں کی نمائندہ تنظیم ہے۔اس میں مسلمانوں کی تمام نمائندہ دینی جماعتیں شامل ہیں۔کل بروز جمعةالمبارک دنیا  کے مزید پڑھیں

اوسلو نارویجن فورم نارو  ے کے زیر اہتمام سیمینار کا ا ہتمام

اوسلو نارویجن فورم نارو ے کے زیر اہتمام سیمینار کا ا ہتمام

اوسلو نارویجن فورم نارو  ے کے زیر اہتمام سیمینار کا ا ہتمام رپورٹ احسان شیخ نارویجن امیگرنٹس فورم کے تحت مورخہ  16 ستمبر  بروز اتوار بوقت  تین بجے دوپہر اوسلو کے شالیمارریسٹورنٹ میں ایک سیمینار کا  اہتمام کیا ہے۔جس میں مزید پڑھیں

سویڈن میں قائد اعظم ٹرافی

سویڈن میں قائد اعظم ٹرافی

سویڈن میں قائد اعظم ٹرافی   سٹاک ہوم(عارف کسانہنامہ نگار) پاکستانسکا فریننگ بوتشرکا سویڈن کے زیرِ اہتمام سالانہ قائدِاعظم کرکٹ ٹرافی ٹورنامنٹ جناح کرکٹ گرائونڈ ہالندا میںمنعقد ہوا۔ فائینل میں بوتشرکا کرکٹ کلبنے سپونگا کرکٹ کلب کو ہرا کر ٹرافی مزید پڑھیں

کویت پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کا سالانہ اجتماع عام اور انتخابی عمل کی تکمیل

  کویت پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کا سالانہ اجتماع عام اور انتخابی عمل کی تکمیل (کویت ) گزشتہ دنوں کویت پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے سالانہ اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں آئیندہ دو سالوں کیلئے نئی ایگزیکٹو کونسل مزید پڑھیں