منٹو کی صد سالہ یوم پیدائش کے موقعہ پر خصوصی مقالہڈاکٹر سید ا حمد قادری ٧ نیو کریم گنج، گیا (بہار ) انڈیا منٹو کے افسانوں کا فسانہ منٹو ١١ مئی ١٩١٢ء کو لدھیانہ کے قصبہ سمیر ا لہ میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6990 خبریں موجود ہیں
لوہار اور لڑکی کی دعا انتخاب عابدہ رحمانی بغداد میں ایک نوجوان تھا – وہ بہت خوبصورت تھا ، اور اس کا کام نعل سازی تھا – وہ نعل بناتا بھی تھا اور گھوڑیکے سموں پر چڑھاتا بھی تھا مزید پڑھیں
شکیل عادل زادہ کی کہانی مدرسے میں سخت پٹائی ہوتی تھی۔ بنا ٹکٹ سفر کے الزام میں پکڑا گیا تو ٹی ٹی کو جھوٹی کہانی گھڑ کر سنائی۔ حفظ کے بعد 3 سال تراویح پڑھائی۔ شکیلہ جمال کے نام مزید پڑھیں
شاہ نواز فاروقی -شہرت ہمیشہ سے انسان کا مسئلہ رہی ہے، لیکن ہمارے زمانے تک آتے آتے ایک شاعرکو یہ کہنا پڑا ہم طالبِ شہرت ہیں ہمیں ننگ سے کیا کام بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ مزید پڑھیں
جنگل میں فلم شایدایک دفعہ کا ذکر ہے کسی جنگل میں جنگلی جانوروں کیفلاح و بہبود بہتر نشو ونما اور قربانیوں کے موضوع پر ایک فلم شو کا اہتمام کیا گیا ۔ جنگل میں منادی کرائی گئی۔ جنگل کے مزید پڑھیں
شمالی کیپ مقبول سیرگاہ شمالی کیپ کا علاقہ یورپ کے انتہائی شمال میں واقع ہے۔اس مقام سے قطب شمالی کا منجمد علاقہ اکیس سو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ایک مشہور جہاز راں کمپنی کے مطابق اس علاقے کی مزید پڑھیں
ایک معزول صدر کی بے چینی مالدیپ کے معزول صدر محمد نشید اپنا کھویا ہوا اقتدار دوبارہ حاصل کرنے کے لیے بہت بے چین ہیں، چاہتے ہیں کہ موجودہ حکومت کو جلد از جلد ہٹاکر ان کی حکومت مزید پڑھیں
ایک ھنگامے پہ موقوف ہے > عابدہ رحمانی > > > سات سمندر پار کا سفر کر کے مادر وطن پہنچی تو 12 گھنٹے پورے 12 گھنٹے میری > زندگی سے حزف ہو چکے تھے دن رات میں مزید پڑھیں
بچے اور خواتین مسجد سے دور کیوں؟ -ڈاکٹر خالد مشتاقمریضہ کے پیٹ میں درد تھا۔ اس سے سانس نہیں لی جارہی تھی۔ اسے ایمرجنسی میں لایا گیا تھا۔ مریضہ کا معائنہ کیا گیا، سانس کی تکلیف دور کرنے مزید پڑھیں
کوئی اور تھا تحریر ضمیر آفاقی کوئی اور تھا ہر روز ملے جس سے اس کی منزل کوئی اور تھا میں تو راہگزر تھا اسکی اس کا راستہ کوئی اور تھا جو میری زندگی کی تلاش تھا اس کی مزید پڑھیں