لاہور کی فورٹ فوڈ سٹریٹ کی رونقیں 9 سال بعد بحال

پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی فورٹ فوڈ سٹریٹ کی رونقیں  نو  سال  بعد   بحال ہوگئیں، شہریوں نے مزیدار کھانوں کا لطف اٹھانے کے لیے بڑی تعداد میں فوڈ سٹریٹ  کا رخ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق لاہور میں شاہی قلعہ کےقریب 21 مزید پڑھیں

وہ ملک جس نے تمام آبادی اور سیاحوں کو مفت وائی فائی مہیا کرنا شروع کردیا، نئی تاریخ رقم

 تائیوان اپنی تمام آبادی کو مفت وائی فائی مہیا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ ویب سائٹ ’جان لو‘ کے مطابق تائیوان میں اب نہ صرف اپنے تمام شہریوں بلکہ تمام غیرملکی سیاحوں کو بھی وائی فائی مفت مزید پڑھیں

وہ پاکستانی جس نے متحدہ عرب امارات کے ترانے کو اردو زبان میں پروڈیوس کردیا

سعدیہ عباسی  کا تعلق اسلام آباد پاکستان سے ہے وہ ایک منجھی ہوئی  ایکٹو صحافی ہیں اور آجکل دبئی میں مقیم ہیں- وہ الیکٹرانک میڈیا    سے منسلک ہیں اور ساتھ ہی کنسٹرکشن بزنس سے بھی وابستہ ہیں- سعدیہ عباسی مزید پڑھیں

نائیجیریا میں مسلح افراد کی مسجد میں فائرنگ ، نمازی شہید

 نائیجیریا کی ریاست نائیجر میں مسلح افراد کی مسجد میں فائرنگ سے نو  نمازی جاں بحق ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق نائیجیریا کی ریاست نائیجر کے ضلع مشیگو کے گاؤں کی مسجد پر مسلح افراد نے حملہ کیا،رپورٹس مزید پڑھیں

میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو کتنے سال قید کی سزا سنا دی؟ جانئے

 میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو 4 سال قید کی سزا سنادی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق میانمارحکومت کے ترجمان کا کہنا ہےکہ آنگ سان سوچی کو کورونا وائرس سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی پر مزید پڑھیں

امریکی جاسوسی طیارہ اور اسرائیلی ہوائی جہاز تصادم سے بال بال بچ گئے

اسرائیل سے اڑان بھرنے والا مسافر بردار طیارہ اور ایک امریکی نیٹو جاسوسی طیارہ بحیرہ اسود کے اوپر اچانک آمنے سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی نیوز ایجنسی ٹائمز آف اسرائیل نے روسی ائیر ٹرانسپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ مزید پڑھیں