خانپور ڈیم پر پکنگ منانے آنے والے سکول کے بچوں کی کشتی ڈیم میں الٹ گئی ، افسوسناک خبر

خانپور ڈیم میں کشتی الٹنے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیاہے۔ تفصیلات کے مطابق خانپور ڈیم پر پکنگ کیلئے گئے سکول کے بچوں کے ساتھ افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ، بچوں سے بھری ہوئی کشتی ڈیم میں الٹ  گئی، مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے حوثی باغیوں کی جانب کیا جانے والا میزائل حملہ ناکام بنا دیا

متحدہ عرب امارات نے حوثی باغیوں کی جانب سے کیئے جانے والے میزائل حملوں کو ناکام بنا دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح حوثنی باغیوں کی جانب سے متحدہ عرب امارات پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ سے ایک شخص جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر ایمسٹر ڈیم پہنچ گیا

جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفر کر کے ایمسٹرڈیم پہنچنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گرفتار شخص  جنوبی افریقا سے ایک مال برادر ہوائی جہاز میں چھپ کر مزید پڑھیں

خون جما دینے والی سردی سے بچنے کیلئے شام کے شہریوں نےمیزائلوں کا ایسا استعمال شروع کردیا کہ دیکھ کر آپ بھی کہیں گے” ضرورت ایجاد کی ماں ہے”

 جنگ سے تباہ حال شامیوں نے خون جمادینے والی سردی سے بچنے کیلیے میزائلوں کے خول کو ہیٹر میں تبدیل کردیا ہے، صوبہ ادلب میں جسر االشگر نامی شخص نے اپنے گھر میں میزائل ری سائیکل کرکے اسے ہیٹر میں مزید پڑھیں

اومیکرون کے پھیلنے سے عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہو گئیں

 کورونا کی قسم اومیکرون جیسے جیسے بڑھتی جا رہی ہے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہوتی جا رہی ہیں ۔ برطانوی کام تیل کی قیمت میں دو ڈالر فی بیرل کمی دیکھی گئی جس کے بعد قیمت 71.52 مزید پڑھیں

امریکہ کے ہائپر سونک میزائل کا تجربہ تیسری بار بھی ناکام

 امریکہ ایک بار پھر آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیزی کے ساتھ سفر کرنے والے ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کرنے میں ناکام ہوگیا۔ امریکہ کو تیسری بار ہائپر سونک میزائل کے تجربے میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا مزید پڑھیں

صوبہ پنجاب کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں سردیوں کی چھٹیاں کب سے ہوں گی ؟ ایچ ای سی نے اعلان کر دیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے صوبہ پنجاب کے کالجز اور یونیورسٹیوں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کر دہ چھٹیوں کے نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے مزید پڑھیں

کیا دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کرکٹ کریئر شروع کرنے والے ہیں؟

سابق سپرنٹ سٹار یوسین بولٹ کی جانب سے جلد کرکٹ کریئر شروع  کیے جانے کا امکان ہے۔ جمیکا کے سابق سپرنٹ سٹار یوسین بولٹ کی جانب سے جلد کرکٹ کیریئر شروع  کیے جانے کا امکان ہے، وہ گلف میں ایک مزید پڑھیں

پریتی پٹیل برطانیہ کی وزیراعظم بننےکی دوڑ میں شامل

 برطانوی  وزیر داخلہ پریتی پٹیل برطانیہ کی  وزیراعظم  بننےکی دوڑ میں شامل ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو ممکنہ عدم اعتماد کا سامنا کرنے کی صورت بھارتی نژاد  برطانوی وزیر داخلہ مزید پڑھیں