کمپیوٹر ٹیچر کی ضرورت

مائنرٹی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت کمپیوٹر ٹیچر اور موٹیویٹر کی ضرورت ہے۔ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ ۲۵ جون ۲۰۱۵ء ہے۔
مدرسہ بورڈ کے تحت تعلیم یافتہ حضرات بھی اس عہدہ کے حقدار ہیں۔
عمر کی حد ۱۸ تا ۴۰ سال ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے درج ذیل لنک پر وزٹ کریں۔

(Dr.) Mohammad Firoz Alam 
Calligraphist, Journalist, Author, Writer
Resi.  Shanti Vihar, Mangal Bazar,
          Chipiyana Khurd Urf Tigri, 
          Gautam Budh Nagar (UP) 201307 INDIA
Mobile: 91-98117 42537
اپنا تبصرہ لکھیں