پاک مات فوڈ اسٹور کی طرف سے انٹر کلچرل گروپ اور اردو فلک ڈاٹ نیٹ کے ممبران کے لیے خصوصی رعائتی پیکج کا اعلان

تھوئین میں واقع کھانے پینے کی اشیائے خوردو نوش کی معروف دوکان نے ماہ دسمبر میں خصوصی رعائت کا اعلان کیا ہے۔
یہ رعائت خاص طور سے انٹر کلچرل وومن گروپ اور اردو فلک ڈاٹ نیٹ کے ممبران کے لیے ہے۔

اس رعائتی پیششکش کے مطابق ممبران کو آن لائن شاپنگ پر فری ہوم ڈیلوری کی سہولت دی جائے گی۔
اگر آپ اس رعائتی پیکج سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو فوراً انٹر کلچرل وومن گروپ اور اردو فلک ڈاٹ نیٹ کی ممبر شپ حاصل کریں۔ممبر شپ کے لیے اس لنک پر کلک کریں اور شاپنگ کریں۔
IKKG membership Form
خواہشمند صارفین اس لنک پر کلک کر کے خرید داری کر سکتے ہیں۔

Pak matsenter IKKG2021 free delivery
نوٹ
جو لوگ پہلے سے اردو فلک ڈاٹ نیٹ کے سبسکرائبر ہیں اور انٹر کلچرل وومن گروپ کے ممبر ہیں انہیں دوبارہ ممبر شپ یا سبسکرپشن کی ضرورت نہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں