خالی آسامیاں

اوسلو کی مختلف تعمیراتی کمپنیوں میں مندرجہ ذیل آسامیاں خالی ہیں۔
خواہشمند حضرات جو مندرجہ ذیل قابلیت کے سرٹیفکیٹ رکھتے ہیں۔
اس ای میل پر اپنی سی وی بھیج دیں۔
editor@urdufalak.net
درخواستگزار کے پاس نارویجن لیبر ویزہ اور انگلش زبان کا سرٹیفکیٹ بھی ہونا چاہیے۔
پلمبر، الیکٹرک میکینک اور انجینیئر، وینٹیلیٹر

اپنا تبصرہ لکھیں