نوبل پرائز پروگرام میں مداخلت کرنے والے طالبعلم کا انخلائ

میکسیکو کے نوجوان کو جس نے نوبل ایوارڈ پروگرام کے دوران مداخلت کی تھی کو سوموار کے روز ملک بدر کر دیا جائے گا۔وہ سوموار کے روز صبح کے ساڑھے نو بجے کی فلائٹ سے بھیجا جائے گا۔یہ بات این آر کے ٹی وی چینل سے کورٹ کے وکیل جینز ہاگن نے کہی۔اسے پولیس نے اسٹیج پر مداخلت کے دوران گرفتار کر لیا تھا۔وہ وہاں موجود افراد کی توجہ میکسیکو کے خراب سیاسی اور سماجی حالات کی جانب مبذول کرانا چاہتاتھا۔
NRK/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں