ناروے کے جواں سال مشہور و معروف سیاستداں مسٹر یوسف گیلا نی سے ا ٹرویو 

ناروے جو د نیا کا ا میر ترین ملک تو ہے ہی مگر اسکے ساتھ ساتھ یہ ایک مثالی فلاحی ریاست بھی ہے یہی وجہ ہے کہ اکثر مسلم لوگوں کا کہنا  ہے کہ یہ بے کلمہ کے ایک مسلم ریاست اور معاشرہ ہے جسکا تصور تاریخ میں تو ملتا ہے مگر آج 56 مسلم ممالک میں کہیں عمل تو کیا تصور تک دور دور نہیں ملتا۔
وہی معاشرہ جس کا تصور حضرت عمر فاروق رضی تعالیٰ عنہ کے دور میں ملتا ہے کہ جس میں خلیفہ وقت ا نسان تو ا نسان جا نور وں کے مسائل کے حل کا خود کو زمہ دار اور جوابدہ سمجھتے تھے۔ اور ایسے معاشرہ آپکو ناروے میں ملتا ہے ۔ایسے معاشرے میں
اگر ا نسان میں حوصلہ جذبہ اور ہمت ہو تو آگے بڑھنے  سے آپکو کوئی ئہیں  روک سکتا لہذا  بہت جلد ہم آپکی ملا قات ایسے جواں ہمت سیاستداں سے کراتے ہیں ۔
Vedleggsområde
اپنا تبصرہ لکھیں