ناروے میں آن لائن سروس کی مہم

ناروے میں آن لائن سروس کی مہم
نارویجن وزیر اعظم جینز استاتن برگ   (Jens stoltenberg) نے گورنمنٹ کے نئے ڈیجیٹل پروگرام کا اعلان کیا ہے۔اس نئے پروگرام کے تحت  نارویجن گورنمنٹ کے تمام سروسز اور رابطہ پروگرام پرنٹ میڈیا سے ڈیجیٹل میڈیا پر منتقل کیے جائیں گے۔ماہرین کا قیاس ہے کہ اسکی وجہ ناروے میں کاغذ کی فیکٹریوں کا خسارہ بھی ہو سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں