ناروے سے مزید پناہ گزین لینے کی درخواست

انسانی حقوق کی تنظیم نے ناروے سے درخواست کی ہے کہ نارویجن حکومت شام سے مزید پانچ ہزار پناہ گزینوں کو پناہ دے۔یہ درخواست امنسٹی انٹر نیشنل نے نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ سے ایک خط کے ذریعے کی۔خط میں شام کے متاثرین کو ناروے میں عارضی پناہ دینے کی درخواست کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں