نارویجن ڈاکٹر کا فلسطینی بچوں سے اظہار ہمدردی

mads 2غزہ میں فری لانس کام کرنے والے ایک نارویجن ڈاکٹر میڈز گلبرٹ نے اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہونے والے فلسطینی بچوں کے بارے میں گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے آج تک بچوں کی اتنی بڑی تعداد کو مرتے نہیں دیکھا ۔میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان سب لوگوں کو سکون دے جو اپنے پیاروں کو کھو چکے ہیں اورمرنے والے بچوں کی روحوں کو جنت میں سکون ملے۔

اپنا تبصرہ لکھیں