موسم گرماء میں چار دہشت گردوں کی ناروے روانگی

مصدقہ ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ اس سال موسم گرماء میں چار دہشت گردوں نے نروے کی جانب جانے کا فیصلہ کیا تھا۔انکا تعلق آئی ایس آئی سے تھا۔نارویجن اخبار کے مطابق اطلاع دینے الوں نے کہا ہے کہ وہ ان دہشت گردوں کو پہچانتے ہیں اور انکا تعلق مشرق وسطیٰ سے ہے۔یہ لوگ اصلحہ کے ساتھ روانہ ہوئے۔اس وجہ سے ناروے میں اٹھارہ جولائی سے سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا تھا۔تاہم اطلاع دینے والی ایجنسی نا معلوم ہے مگر اس کی اطلاع صحیح تھی۔

اپنا تبصرہ لکھیں