منشیات کے الزام میں ساٹھ افراد کی گرفتاری

 

منشیات کے الزام میں ساٹھ افراد کی گرفتاری
ناروے کے طول و عرض میں پچھلے چھ ماہ کے دوران ساٹھ کے قریب منشیات فروشی کے الزام میں ساٹھ افراد کی گرفتاریاں عمل میں آئیں۔یہ گرفتاریاں پولیس نے مختلف شاہراہوں پہ ناکے لگا کر کیں۔اس آپریشن میں پولیس کے چودہ اہلکاوں نے حصہ لیا۔سب سے پہلے پولیس نے ماہ دسمبر میں ٹرونڈھائم  شہرمیں اس آپریشن پر کام شروع کیا۔پولیس کے بیان کے مطابق یہ کیس توقع سے ذیادہ پیچیدہ نکلا۔اس میں کئی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں