شہزادی میتا مارت کا بیان دینے سے انکار

شہزادی میتا مارت نے اپنے بچوں کو پرائیویٹ اسکول میں بھینجنے کے بارے میں بیان دینے سے انکار کر دیا ہے۔اس وجہ سے انہیں تنقید کا سامناہے۔جبکہ شہزادی سے کئی اخباری نمائندوں اور میڈیا کے افراد نے سوالات کیے۔اس وقت شہزادی میتا مارت پارک میں شروع ہونے والی عارضی لائیبریری کے بارے میں گفتگو کر رہی تھیں۔بچوں کے پرائیویٹ اسکول کے سوال کے بارے میں انہوں نے کہا کہ اس وقت اس معاملے کا کوئی تعلق نہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں