سویڈن میں ہونے والا سالانہ پاکستان میلہ


کچھ انتظامی وجوہات کی وجہ سے 22 جون کی بجائے اب یہ میلہ 7 جولائی بروزتوار کو کرکٹ گرائونڈ حسبی ، سٹاک ہوم میں ہوگا۔ پاکستان میلہ کے منتظمین چوہدری رحمت علی، آصف بٹ،حاجی مختار، سرور لنگڑیال، راشد بشیر، عامر اور چوہدری ظفرنے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ پاکستانی کمیونیٹی حسب روایات 7 جولائی کومیلہ میں بھر پور شرکت کرے گی۔ میلہ میں ثقافتی شو، رنگا رنگ پروگرام، موسیقی اور بچوں کے لیے خصوصی پروگرام پیش کیے جائیں گے جبکہ مختلف تنظیموں اور افراد کی جانب سے بہت سے سٹال بھی لگائے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں