تارکین وطن کے اخراجات

تارکین وطن کے اخراجات

رپورٹ برائے اخراجات  تارکین وطن سے اقتساباتتارکین وطن کے اخراجات کا تخمینہ لگاتے وقت ان سے متعلق دیگر اداروں کے اخراجات کا تخمینہ بھی لگایا گیا ہے۔ان دیگر امور میں تعلیم روزگار،تربیت اور نئی ترجیحات پر زور دیا گیا ہے۔محکمہء انصاف کے مطابق ان اخراجات میں تارکین وطن کے اخراجات کے علاوہ دیگر محکموں کے اخراجات بھی شامل ہی اس لیے اس رپورٹ میں یہ اندازہ  لگانے کی کوشش کی گئی ہے کہ اس رپورٹ میں درحقیقت کتنے فیصد اخراجات تارکین وطن سے متعلق ہیں۔جن اخراجات کا جائزہ لینا   مقصود تھا ان میں تارکین وطن کے مقدمات کی پیروی،پناہ گزین کیمپوں کے اخراجات،ٹرانسپورٹ کے اخراجات،رہائشی،تربیتی اور سماجی اخراجات شامل ہیں۔ایک محطاط جائزے کے مطابق اس مد میں سالانہ بارہ ہزار ملین کی رقم خرچ کی جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں