6 مصحف قسط نمبر

تحرير۔ نمرہ احمد انتخاب۔ راحيلہ ساجد شام کو اس نے بہت محنت سے چاکلیٹ سوفلے بنایا اور جب خوب ٹهنڈا ہو گیا تو ٹرے میں سجا کر اوپر سیڑهیاں چڑهنے لگی،ابهی دوسری سیڑهی پہ ہی تهی کہ آرزو نیچے آتی مزید پڑھیں