ایک دن میں ٹی وی کے سامنےبیٹھا اپنی پٹرھی لکھی گریجویٹ اسمبلی کی کارگرد گی دیکھ رہا تھاتو مایوسی ہوئ۔ تاریخ کا مطالعہ کیا تو ایک شخصیتن نظر سےگزری جو بالکل پڑھی لکھی نہ تھی لیکن بطور وزیر اعظم اس نے ایسے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8256 خبریں موجود ہیں
ناروے میں ازبکستان کے اس خاندان کو روک لیاگیا ہے جن کی ناروے میں پناہ کی درخواست رد کر دی گئی تھی۔یہ اقدام ایک اطلاع پر اٹھایا گیا ہے جس کے مطابق ناروے سے ازبکستان جانے والے خاندانوں کو وہاں مزید پڑھیں
نارویجن حکومت کی تجویز کے بر خلاف نارویجنوں نے اتوار کے روز خریدادری کو نا پسند قرار دیا ہے۔ایک مقامی اخبار کے سروے کے مطابق اتوار کے روز باسٹھ فیصد نارویجنوں نے نا پسندکیا ہے۔اس سلسلے میں حکومت کو بھی مزید پڑھیں
سٹاک ہوم(عارف کسانہ نمائدہ خصوصی) سویڈش وزیر اعظم سٹیفن لوفوین نے سویڈن کے شہر ایسکیلستونا میں مسجد پر حملہ کو انتہائی قابل نفرت قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سویڈن میں سب کو مزید پڑھیں
ہر سال آتش بازی کا مظاہرہ دیکھنے والے کئی افراد کی آنکھیں اس موقع پر زخمی ہو جاتی ہیں۔ خواہ آپ آتش بازی صرف یکھ رہے ہوں تب بھی حفاظتی عینک کا استعمال کریں۔ ضروری ہے کہ آتش بازی کے مزید پڑھیں
ذیادہ تر افراد کی توقع ہے کہ سال دو ہزار پندرہ بہت اچھا ہو گا لیکن ماہرین کی رائے کے مطابق اگلے برس جو چیز بڑہے گی وہ ہوں گی قیمتیں اور بے روزگاری۔پچھلے مہینوں کے مالیاتی امور کے مطابق مزید پڑھیں
۔رپورٹ وسیم ساحل گذشتہ کئی ہفتوں سےشوبز،میڈیا اورچینلز میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی شادی کی خبریں گردش میں تھیںاور14دسمبر 2014کو اردو فلک کی سائٹ پر بھی اس خبر کی اشاعتہوئ تھیلیکن دونوںفریقین نے شوبز،میڈیا اورچینلز میں اس خبروںکیاشاعت کےدعویٰ کو مستردکرتے ہوئ میڈیا چینلزکا بچگانہ عمل قرار دیاتھا اب ایکمرتبہ پھر ایک مزید پڑھیں
حکم اذاں…ڈاکٹرحسین احمد پراچہ’’یہ دسمبر 1971کی ایک انتہائی یخ بستہ رات تھی۔ میں دن بھر مشقتی کی ڈیوٹی دے کر اپنی کوٹھڑی میں گہری نیند سو رہا تھا۔ اچانک میری کوٹھڑی کے کواڑکوئی زور زور سے بجانے لگا۔ انار خان مزید پڑھیں
افکار تازہ آمدِ ماہ مبارک ڈاکٹرعارف محمود کسانہ۔ سویڈن جس ماہ مبارک میں ختم المرسلین اورپوری کائنات کے لیے رحمت، پیغمبر آخر و اعظم ۖ کی ولادت باسعادت اس کا آغاز ہوچکا ہے ۔ جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا مزید پڑھیں