پاکستانی کرکٹر سیاستدان اور برطانیہ پلٹ خاتون ٹی وی اینکررشتہ ازدواج میں منسلک

۔رپورٹ  وسیم ساحل

گذشتہ کئی ہفتوں سےشوبز،میڈیا اورچینلز میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی شادی کی خبریں گردش میں تھیںاور14دسمبر 2014کو اردو فلک کی سائٹ پر بھی اس خبر کی اشاعتہوئ تھیلیکن دونوںفریقین نے شوبز،میڈیا اورچینلز میں اس خبروںکیاشاعت کےدعویٰ کو مستردکرتے

  ہوئ میڈیا چینلزکا بچگانہ عمل قرار دیاتھا اب ایکمرتبہ پھر ایک مقامی ذرائعنے بتایاکہ عمران خان نے برطانیہ پلٹ خاتون سے نکاح کرلیا ہےجس کا علم صرف عمران خانکے چند قریبیافراد کو

 ہےاور نئے سال کے پہلے مہینے میں باضابطہ اعلان اور رخصتی متوقع ہے ۔ برطانیہ پلٹ خاتون کے ساتھ یہ عمران خان کی دوسری شادی ہے اور رشتہ ازدواج میں منسلک ہونیوالی برطانیہ پلٹ خاتون کے دو بچے بھی ہیں لیکن یہ کیسا اتفاق ہے کہ ایک ایسا نیک کام جس کی تشہیر کرنے میں کوئی مذاحقہ نہیں، اس کو بتانے سے گریز کیا گیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان برطانیہ پلٹ خاتون کے ساتھ نکاح کی رسم پہلے ہی ادا کردی ہے اوراب صرف رسمی طور پر اس شادی کا اعلان کرنا باقی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس اہم شخصیت کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونیوالی خاتون کا طرز زندگی مکمل طور پر تبدیل ہوگیا ہے اور وہ مذہب کی جانب رغبت اختیار کرگئی ہیں ،اس اہم فیصلے کے متعلق سیاسی شخصیت نے صرف چند قریبی رشتہ داروں کو آگاہ کیا لیکن عوامی سطح پر اس کا اعلان نئے سال کے پہلے ماہ میں کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یادرہے کہ دھرنے میں عمران خان نے نئے پاکستان میں شادی کرنے کا اعلان کیاتھا جس کے کچھ عرصے بعد ایک معروف صحافی اپنے پروگرام میں رشتے کی بات کی تھی ، فریقین نے رشتے کی خبریں مسترد کردی تھیں لیکن مذکورہ اینکر نے اپنی غلط فہمی یا ذرائع کی ناپختگی کا اعتراف کیا اور نہ ہی پی ٹی آئی قیادت کی طرف سے کوئی جارحانہ اقدام سامنے آیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں