تحریر گل بہار بانو ضلع جہلم گزشتہ سے پیوستہ آمنہ نے پوچھا دادی بجلی تو ہوتی نہیںتھی پھر آپ لوگ رات کا کھانا کیسے کھاتے تھے [08:47, 30.12.2025] Guul Bahar Bano: آمنہ نے پوچھا دادی بجلی تو ہوتی نہیں تھی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1818 خبریں موجود ہیں
تحریر گل بہار بانو ضلع جہلم دادی نے بتایا کہ ہم پانی بھرنے کے لیے محلے کی چار پانچ سہیلیاں جن کے انہوں نے عجیب نام بتائے( شموں کمہاری، بی بی تالیاں ،آسیہ قسین، رقیہ موچن ،فاطمہ ست بھرائی) یہ مزید پڑھیں
اُردو فلک کی جانب سے آپ کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو۔ہم دعاگو ہیں کہ آنے والا سال آپ کے لیے صحت، خوشحالی، کامیابی اور سکونِ قلب کا پیغام لے کر آئے۔اللہ تعالیٰ آپ کے تمام نیک ارادوں کو مزید پڑھیں
تحریر گل بہار بانو ضلع جہلم حصہٰ ءاول سمیرا کی سکول سے سردیوں کی چھٹیوں کا آغاز ہو چکا تھا ۔وہ جیسے ہی اکیڈمی سے پڑھ کر گھر لوٹی تو گھر کے صحن میں اس کی سب کزنیں دادی کے مزید پڑھیں
[qsm quiz=1]
قا ئد اعظم کی شخصیت بطور رول ماڈل قائدِاعظم محمد علی جناحؒ — بانیٔ پاکستان، ایک عظیم رہنما (25 دسمبر خصوصی) اس انعامی کوئز کا مقصد پاکستانی بچوں میں قائد اعظم کی عظیم شخصیت کے ساتھ محبت کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں
شازیہ عندلیب قائد اعظم کے اقوال اور کردار رٹًا لگانے کے لیے نہیں بلکہ عمل کے لیے ہیں۔ اس وقت پاکستان اور پاکستانی قوم کی جو حالت ہے وہ اس عظیم رہنماء کے اقوال پر عمل نہ کرنے کا نتیجہ مزید پڑھیں
تعارف 25 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا ایک نہایت اہم اور یادگار دن ہے، کیونکہ اسی دن قائدِاعظم محمد علی جناحؒ پیدا ہوئے۔ وہ عظیم رہنما جنہوں نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک الگ شناخت دی اور ایک آزاد ریاست مزید پڑھیں
کرسمس اور مسلمان: عقیدے، تہذیب اور باہمی احترام کا تقاضا دنیا کے مختلف حصوں میں 25 دسمبر کو کرسمس کا تہوار بڑے جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ یہ دن عیسائی برادری کے لیے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی مزید پڑھیں
دادا ہمارے کہا کرتے تھے کہ جو اچھی غذا نہیں کھاتا ، اس کو بری دوا لینا پڑتی ہے۔ وہ خود علاج بالغذا کے ایسے اعلی مؤید تھے کہ ہر بیماری کا علاج صرف غذا سے کرنے میں یقین رکھتے۔ مزید پڑھیں
