رشوت ستانی معاشرے کا ناسور حصہ اول

رشوت انسانی سوسائٹی کے لئے ایسا ناسور اور مہلک مرض ہے جو کینسرسے بھی زیادہ خطر ناک ہے ۔جو شخص اس کا شکار ہوتا ہے اس کو لقمہ جہنم بنا دیتی ہے۔ جب کہ کینسر کا مرض ایسا نہیں ،جب کسی معاشرہ میں رشوت کی بیماری عام ہوتی ہے تو وہ پہلی فرصت میں عدل و انصاف کا گلاگھونٹ کر حق کا خون کر دیتی ہے۔جس کے نتیجے میں وہ معاشرہ جو امن

ملاقات آصف جیلانی، محسنہ جیلانی، ہاجرہ مسرور

کتب فروش رویہ بھی مختلف رکھتے ہیں، ایک تو بہت ہی بدمزاج ہے، کھڑے کھڑے گاہک کی بے عزتی کرتے بھی بارہا دیکھا ہے:

تم لوگ بھی غضب ہو، کہ دل پہ یہ اختیار شب موم کرلیا، سحر آہن بنا دیا

جنوری 8 اور 15 کے اتوار بازاروں کی سیر کے دوران سخت خنک ہوا نے وہ مزاج پوچھے کہ کیا ہی کہنے، خصوصا

نارویجن ہوائی مسافروں کا ریکارڈ

ملک کے تمام ایرپورٹس پر مجموعی طور پر دس اعشاریہ آٹھ فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ایوینور نارویجن سول ایوی ایشن اینڈ ایڈ منسٹریشن کا ادارہ ناروے کے تمام ایر پورٹس نیٹ ورک کی دیکھ بھال کرتا ہے۔ اس کے فرائض میں تمام ائیر پورٹس کی دیکھ بھال انکی پلاننگ،ترقی اور کنٹرول ہے۔یہ ادارہ ناروے میں موجود چھیالیس ائیر پورٹس کا نظام چلاتا

نارویجن کسٹم اور باڈی اسکین مشین

جبکہ منشیات اسمگلر منشیات کو یا تو جسم میں چھپا لیتے ہیں یا پھر نگل لیتے ہیں۔جاسوسی کتے صرف ان منشات کا ہی پتہ لگا سکتے ہیں جو کہ یا تو سامان میں یا پھرجسم میں چھپائی گئی ہوں مگر جو منشیات نگل لی جاتی ہیں انکا پتہ لگانا نا ممکن ہوتا ہے۔ٹی وی ٹو (TV2) کی خبر رساں ایجنسی کے مطانق منشیات کی موثر روک

سقوط دھاکہ تاریخی سبق

تھو ڑی دیر میں بھا رتی کما نڈر جنر ل جگجیت سنگھ ارو ڑہ کے استقبا ل کے لیے جنرل نیا زی ڈھا کہ ائیر پو رٹ گئے بھا رتی کما نڈر جنرل اپنی فتح کی خو شی میں اپنی شریمتی کو بھی سا تھ لا یا تھا جو ں ہی یہ میا ں بیوی کی جوڑی ہیلی کا پٹر سے اتری،لاکھوں بنگا لی مردوں اور عورتوں نے اس نجا ت دہندہ کو ہا تھوں ہا تھ لیا پھولوں کے ہا ر پہنا ئے شکریہ کے جذبات سے خوش آمدید کہا جنرل نیازی نے سلو ٹ کیا یہ نہا یت ہی دلدوز منظر تھا فا تح اور مفتوح ۔ وہا ں سے

ڈنمارک میں سال 2011کی پاکستانی ہیرو ڈاکٹر ساجدہ افضل

ایک کامل شخصیت کے طور پر ہیرو کا اعزاز دیئے جانے کے لیے روزنامہ یولینڈ پوسٹن اور تریگفنڈ دونوں مل کر پچھلے تین سال سے مسلسل مقابلہ کراتے چلے آ رہے ہیں اور انسانی ہمدردی و خدمت کے لیے کام کرنے والی کسی ایک شخصیت کو سامنے لاتے ہوئے اسے انعام سے نوازتے ہیں ۔

ناروے اور انڈیا کے مابین سیاسی تربیتی منصوبہ

جب ایک عورت مقامی سیاست میں منتخب ہو کر قدم رکھتی ہے تو یہ ایک مثبت تبدیلی کی گارنٹی ہوتی ہے۔مگر اس تبدیلی کو لانے کے لیے انہیں سیاسی تعلیم و تربیت کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ وہ اپنا سیاسی رول مکمل طور پر نبھا سکیں۔اس کے لیے انہیں تعلیم و تربیت کی ضرورت ہے جو کہ انہیں یونائیٹڈ نیشنز کے تعاون سے ملے گی۔

حسین بندھن

میرا خیال ہے کہ بننا سنورنا عورت کا پیدائشی حق بھی ہے۔ اور اپنے اس حق پر مان رکھتے ہوئے یہ کوشش ہونی چاہیے کہ شوہر کے دل میں وہ مقام حاصل کر لے جس پر کوئی دوسری عورت ڈاکہ نہ ڈال سکے محبت بڑھانے کیلئے یہ بھی ضروری ہے کہ جی سنیئے ، دیکھئے ،یا کسی بھی بچے کے نام کے حوالے سے بلانے کی بجائے نام لے کر مخاطب کیا جائے۔ویسے بھی ہمارے مذہب میں نام لینے کی کوئی ممانعت نہیں بلکہ یہ حقیقت ہے کہ نام لے کر پکارنے سے عجیب سی اپنائیت اور محبت کا احساس پید اہو تاہے اور جس سے محبت ہو اسکا نام لے کرپکارا جائے تو فطری طور پر خوشی بھی ہوتی ہے۔

ڈینش نو مسلم، حزب التحریر، تحریک میں شامل ہو جاتے ہیں

ڈینش نئے مسلمانوں کی حزب التحریر میں شمولیت اور دلچسپی کی وجہ کے حوالے سے کرسٹن سنکلئیر نے بتایا کہ یہ نئے مسلم ڈینش تحریک میں اپنے آپ کو اس لیے بھی شامل کر لیتے ہیں تاکہ ایک نئے مسلم کے طور پر ان کی عمومی زندگی تخلیئے کا شکار نہ ہو جائے اور وہ خود کہیں دوسروں سے کٹ کر نہ رہ جائیں ۔